boost freelancing career

Lecture No: 39 How to Boost Freelancing Career

Freelancing Career Boost

 

ہم Shopify اس کے بعد wordpress اور فوٹوشاپ کی basics کے ٹاپکس تفصیل سے سیکھنے کے بعد اب اپنی learning میں آگے بڑھ رہے ہیں🤗۔ یہ سب سیکھ کر ہم freelancing career boost کر سکتے ہیں۔ فری لانسنگ ہے کیا؟ جاننے کے لئے یہ پڑھیں:

What is freelancing?

 

Proficient use of Linkedin

ویسے تو Fiverr اور upwork پر بھی اچھا کام مل جاتا ہے۔ لیکن بہتر ہے کہ linkedin سے مستقل clients ڈھونڈیں تاکہ کبھی اگر ہماری پروفائل کام نہ کرے یا  کوئی اور مسئلہ درپیش ہو تو مالی مسائل نہ ہوں💵۔ اسی طرح کوئی fixed monthly salary والی جاب سے ہم اپنے آپ کو ایک محفوظ راستہ بھی فراہم کر سکتے ہیں۔اس کے لئے ہم Linkedin کو استعمال کر سکتے ہیں۔ اس پر ہم تفصیل سے بات کر چکے ہیں جس کا لنک یہ ہے:

Lecture No: 30 How to generate leads from Linkedin

 

Short definition

سادہ سی تعریف یہ کہ یہاں ہماری online cv ہونی چاہئے جسے وقتاً فوقتاً update کرتے رہنا چاہئے۔ Linkedin پر جتنے related contacts ہم بنائیں گے اور ان سے بات کریں گےاتنا ہی benefit ہوگا۔ دوسرا ہم اپنا circle grow کر کےہم اپنی information spread کر سکتے ہیں🌍۔

 

Importance of Online Presence

اسی طرح اپنی online presence کوبھی بڑھانا چاہئے اور اپنے آپ کو brand بنانا چاہئے۔ اپنے ای میل میں اپنے signature میں اپنی تفصیلات بھی دکھانی چاہئیں جیسا کہ ویب سائٹ، فیلڈ اور speciality ہونی چاہئیں۔ اسی طرح سوشل میڈیا اکاؤنٹس میں اپنے cover images کو بھی اچھے سے استعمال کرنا چاہئے👌 جہاں اپنی speciality ظاہر ہو۔

 

Making Youtube Channel

اسی طرح youtube پر چینل یا اکاؤنٹ بھی ہونا چاہئے۔ یونہی اپنے کام کی live streaming بھی اچھی ہوتی ہے۔یہ ہمارا social proof بن جاتا ہے جس کا کسی کوبھی بتایا جا سکتا ہے ۔اسی طرح tiktok پر بھی چھوٹے چھوٹے tutorial ڈالے جا سکتے ہیں۔ویڈیو ایڈیٹنگ کے لئے filmora, camtasia  یا ایڈوب جیسے سافٹ وئیر استعمال کئے جاسکتے ہیں جس کی مدد سے بڑے بڑے youtubers video بناتے ہیں۔ ناچیز بھی اسی کو استعمال کرتا ہے😎۔

 

Buying services for Youtube Channel

اگر ویب سائٹ کی بات کریں تو qtube, bulkfollows جیسی ویب سائٹ استعمال کر کے یوٹیوب سروس خریدی جا سکتی ہیں۔ اسی طرح فیس بک ، ٹویٹر اور انسٹا کی سروسز بھی لی جا سکتی ہیں📱۔ اگر یو ٹیوب کے subscriber, like  اور comments کی بات کی جائے تو وہ بھی ہم خرید سکتے ہیں۔ اسی  سے یوٹیوب ہمارے content کو boost کرتا ہے۔

 

Consistency

کبھی بھی کسی کام کو کرتے ہوئے چھوٹا نہ سمجھیں بلکہ ایک وقت آئے گا کہ یہ کام ان شاء اللہ بہت آگے جائے گا😇۔ اس میں ٹائم لگتا ہے کئی سال لگ سکتے ہیں یہ آہستہ آہستہ آگے بڑھنے والی فیلڈ ہے۔ اور ایک ہی فیلڈ کو فوکس کرنا چاہئے اور آگے لے کر جانا چاہئے۔ جیسے آپ آن لائن تجارت سیکھ رہے ہیں اور ان شاء اللہ جلد یہ مکمل ہوجائے گا۔ پھر آپ نے اسی کو لے کر آگے چلنا ہے۔

 

Multiple Options

ہمیں اپنے way of earning کو بڑھانا ہوگا تاکہ ہم sustainable earning  کر سکیں۔ اسی طرح ہم بلاگ یا ویب سائٹس پر AdSense  کے ذریعے سے ہم earning کر سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ ای کامرس سٹور پر یہ بہتر نہیں ہے کہ ہم اپنے competitors کو اپنی سائٹ پر پروموٹ تو کرنے سے رہے🙄۔

 

Time Management

اسی  طرح boost freelancing career میں time management بھی بہت اہم کردار ادا کرتی ہے کہ ہر کام کو اس کے مطابق لے کر چلیں⏰۔ بنیادی طور پر ہمیں priorities بنانی ہوتی ہیں کہ ہم نے اپنا وقت کام کو کیسے کیسے دینا ہے؟ اسی طرح اپنی فیملی کو بھی وقت دینا چاہئے۔ بات وہی کہ یہ سب ہم نے manage کرنا ہوتا ہے۔

 

Best Proposals and Your Representation

اسی طرح جب کسی جاب کے لئے apply کریں تو ہم نے بہترین انداز میں اپنے آپ کو پیش کرنا ہوتا ہے اور ایسا proposal بنایا جائے کہ کوئی سوال پوچھنا باقی نہ رہے۔ اپنے portfolio کی presentation بھی اچھی ہونی چاہئے🤘۔

 

Payments

اسی طرح اگر payment کی بات کریں تو اپنے سٹور پر 2checkout  کے اکاؤنٹ کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کوئی بھی پراڈکٹ اس اکاؤنٹ پر بنائی جائے اور کلائنٹ کو کہا جائے کہ اسے purchase کر لے۔ اس طرح ہم وہ قیمت اپنے payoneer اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں💰۔

 

Conclusion

مایوس نہ ہوں۔ اپنی محنت جاری رکھیں ۔انسان کو اپنی صلاحیتوں پر یقین اور مستقل مزاجی ہی اونچے مقام پر پہنچاتی ہے۔ منزل تک پہنچنے کے لئے کٹھن راستے اور مشکلات ضرور آئیں گی۔ لیکن اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے ہم نے کبھی بھی صبر کا دامن نہیں چھوڑنا اور یقین رکھنا ہے کہ ہم boost freelancing career تو کیا کچھ بھی کر سکتے ہیں تو وہ ان شاء اللہ ہو بھی جائے گا😊۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.