Result | Online Tijarat Course 2022 | Sep-22 to Oct 22 | Batch 2

Result Announcement of Online Tijarat Course Batch 2

السلام علیکم، آن لائن تجارت کورس، بیچ 2 احسن انداز میں یکم ستمبر، 2022 سے شروع ہو کر 23 اکتوبر 2022 کو مکمل ہوا۔ اس میں کُل 50 لیکچرز تھے۔ اس کورس کے دوران کارکردگی جانچنے کا معیار ہر کلاس کے آخر میں دی گئی مشق کا حل کرنا رہا۔ اس کے علاوہ مختلف اسائنمنٹس کو مکمل کرتے ہوئے بھی سٹوڈنٹس نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ ان سٹوڈنٹس کی ہر مشق کی کارکردگی کے ساتھ ان کے نتائج جاری کئے جارہے ہیں۔ جس کے اندر حتی الامکان میرٹ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے یہ مرتب کئے گئے ہیں۔ اس کی مزید ویری فیکیشن کے لئے کلاس ٹیوٹر کے آخر میں دئیے گئے نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ تو چلئے رزلٹ دیکھتے ہیں:

For queries contact

TAMOOR QURESHI, TUTOR, ONLINE TIJARAT COURSE

email: tamooronline@gmail.com

Contact (Whatsapp) 0320-5088169

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.