Lecture No: 50 Revealed Scaling up Methods of Facebook Ads

آن لائن تجارت سیکھنے کے جس سفر کی ابتداء پہلے لیکچر سے ہوئی تھی۔ آج اس کی تکمیل ہونے جارہی ہے۔ اس وقت ہمیں اس چیز کا اندازہ نہیں تھا کہ یہ کیا ہوتا ہے؟ اس میں کون سے عوامل کارفرما ہوتےہیں۔ لیکن دھیرے دھیرے اس پر گرفت مضبوط ہوتی چلی گئی۔ اور شاید فوراً ہمارا اس فیلڈ میں ایکسپرٹ یا proکہلانا تو قبل از وقت ہو سکتا ہے۔ لیکن اس فیلڈ کی  تمام بنیادی چیزوں سے آگاہی اور terms سے ہم نابلد نہیں رہے🤗۔

 

آج ہماری آخری کلاس ہے جس میں ہم نے Facebook Ads کے Scaling up  کے طریقہ کار پر روشنی ڈالتے ہوئے اپنا کورس مکمل کر لینا ہے۔ تو چلیں اسے سیکھنے کی طرف بڑھتے ہیں:

Scaling up Facebook Ads

اس سے مراد یہ ہے کہ ہم فیس بک پر ایڈ چلاتے ہوئے بہترین انداز میں اس کا واپس منافع حاصل کرتے ہیں🤗۔ جیسے مثال کے طور پر ہم 50 ڈالر خرچ کررہے ہیں تو شروع میں اتنا  ہی ہمیں واپس منافع مل جائے ۔ پھر چلتے چلتے اس طریقے سے ہم اپنا بزنس اور بھی بڑھا سکتے ہیں اور منافع میں بھی اضافہ ہوتا چلا جائے گا۔اس کی آگے مزید دو اقسام ہیں:

 

1۔ Horizontal Scaling

یہ نا صرف بہت ذیادہ استعمال ہونا والا طریقہ بلکہ فیس بک campaigns کو قابل ِ اعتماد اور کامیاب بنانے کا ذریعہ بھی ہے🏅۔ اس کے ذریعے ہم اپنے پہلے سے کامیاب ہونے والے ایڈز کو ہی استعمال کرتے ہیں۔ اس میں بجٹ وہی ہوتا ہے لیکن ہم مختلف audience چنتے ہیں ۔ یعنی فیس بک بزنس اکاؤنٹ میں بہترین کارکردگی والے ایڈ چنتے ہیں ان کے نئے adset بناتے ہیں اور دوبارہ سے ان کا بہترین استعمال کر لیتے ہیں۔یہ سب concept ہم سمجھ چکے ہیں جن کو آپ یہاں سے دوبارہ سمجھ سکتے ہیں:

Lecture No: 45 Facebook Pixels & FB ad in Just 3 Steps

 

2۔ Vertical Scaling

یہ concept بھی بزنس بذریعہ فیس بک ایڈز کامیاب کرنے کے لئے ہی ہے۔ اس میں اوپر والے سے مختلف یہ ہے کہ اس میں audience وہی رکھتے ہیں لیکن کامیاب ہونے والے ایڈز کا بجٹ بڑھا دیتے ہیں💴 یعنی یہ سیدھا سادا سا طریقہ ہے لیکن فائدہ بہت دے سکتا ہے۔

 

Marketing Funnels

جب ہم اپنی پراڈکٹس یا سٹور کی مارکیٹنگ کرتے ہیں تو ہمارے تین مقاصد ہوتے ہیں🔊۔ پہلا awareness کہ ذیادہ سے ذیادہ لوگوں کو بتایا جائے۔ دوسرا Consideration یعنی کسٹمر کو اپنی ویب سائٹ تک لانا یا پھر میسج کر کے ہم سے رابطہ کریں اور ان کا mind بنے۔ آخری مرحلہ conversion کا ہوتا ہے جس میں ہم سیل کرتے ہیں اور اپنا اصل مقصد حاصل کرتے ہیں۔ان تینوں کے نام یا اقسام یہ ہیں:

Tofu

Mofu

Bofu

 

Tofu

جیسے ریسٹورنٹ میں ہم جاتےہیں تو مینیو دکھایا جاتا ہے📃 کہ ہمارے پاس یہ یہ آئٹم ہیں یہ Tofu  یا Top of the Funnel کہلاتا ہے  جس میں awareness ہوتی ہے اور شروعات ہوتی ہے۔

 

Mofu

یہ Tofu سے اگلی سٹیج ہے ۔ اس کی مثال ایسے ہے جیسے ہمیں سیلز مین چیزیں دکھا کر پہننے پر مجبور کرتے ہیں🙏 تاکہ ہم اسے خریدنے پر مجبور ہو جائیں۔یہاں کسٹمر کے جانے کا بھی خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ Middle of the Funnel کہلاتا ہے یعنی درمیان کی سٹیج ہے۔

 

Bofu

یہ سب سے آخری منزل مقصود ہے یعنی کسٹمر بالآخر وہ چیز خرید لے😍۔ اب ہم اسے مزید کوئی فائدہ جیسے کہنا کہ یہ گارنٹی کی چیز ہے وغیرہ آفر کر  سکتے ہیں یہ Bottom of the Funnel کہلاتا ہے۔

 

Summary

وقت کے ساتھ ساتھ ہم نے Scaling up facebook ads سیکھنا ہے تاکہ ہمارا بزنس کامیاب سے کامیاب ہو۔ دوسرا اگر ہم مارکیٹ میں نظر دوڑائیں تو اوپر والے تینوں معاملات بہر کیف وہاں موجود ہیں🤔۔ لیکن شاید ان کا پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کونسی کیٹیگری میں آتے ہیں؟ اور ہمیں بھی اس کا نہیں پتہ ہوتا۔ لیکن ان حکمت عملی کے طریقہ کار کو سمجھ کر بہت اچھے سے اپنے بزنس کو grow کیا جا سکتا ہے۔ اور یہی اس کورس کا مقصد بھی تھا۔

 

Final look at Course Contents

ویسے تو کورس کے آغاز میں  ہم اس کے contentsجانتے ہیں لیکن اختتام پر بھی اس کا جاننا ضروری ہے۔ تاکہ Ecommerce کورس میں موجود outline  پر ایک بار پھر نظرِ غائر ڈالی  جائے۔ ویسے frankly speaking ان میں سے سبھی ہم اس کورس کے دوران مختلف اشکال میں سیکھ چکےہیں۔ جو رہ گئیں تھیں وہ آج کے لیکچر میں ہو گئی ہیں😎۔  تو آئیے نظر ڈالتے ہیں:

Shopify Setup

  1. Setup for a free 14 days trial
  2. Setup through partner program
  3. Shopify package plans
  4. Tour the admin panel

Types of Stores

  1. General Store
  2. Niche Based General Store
  3. Niche Based Store
  4. Micro Niche Store
  5. One Product Store

Niche/ Product Research

  1. Saturated and unsaturated products
  2. Free websites to find product/niches
  3. Premium Websites to find products/niche
  4. Facebook Research
  5. Aliexpress & Etsy

Competitors Stores/Product Research

Product Analysis

Store Branding

  1. Logo Design
  2. Color Branding
  3. Other Design Material on Store

Store Development

  1. Themes & Apps Overview
  2. Premium vs Free Themes
  3. Collections
  4. Product Page
  5. Policy Pages
    1. Manual
    2. Automated

Print on Demand Store Setup

Print on Demand Service Providers

Product Uploading

  1. Product price, compare at price
  2. SKU
  3. Product Variants

Navigation Menus

Theme customization

Page & Post

Page Sections

  1. Static
  2. Dynamic

Shipping

  1. Shipping Zones
  2. Custom Fulfilment service

Payment gateway integration

Dropshipping

Understanding the Dropship Model

Dropshipping with Ali Express

Sell with Facebook

Shopify Partner Programs

  1. Store Management
  2. Shopify apps

Domain Integration

  1. Domain and Hosting Website

Facebook Marketing

Understanding the

  1. Facebook Media Buying
  2. Facebook Ads Policies
  3. Engagement

Page Posts

  • Creating a post

Ads Manager

  1. Understanding the Ads Manager
  2. Boost Page Post
  3. Ads Management

Billing

  • Adding payment method

Business Manager

  1. Understanding the Business Manager
  2. Creating Business Manager
  3. Business Manager Settings
    1. Data Sources
    2. Payments
    3. Requests
    4. Notifications
    5. All tools

Adding Pages

  1. Facebook Page
  2. Adding People and Assets to Pages

Ad Accounts

  1. Creating Ad Account
  2. Adding People/ Partner to Ad Account

Data Sources:

  1. Understanding the Pixel
  2. Setting up the pixel
  3. Installing Pixel to WordPress
  4. Giving Access to Ad Account

Events Manager

  1. Analyzing Pixel Data
  2. Test Events

Audiences

  1. Understanding the Audiences
  2. Creating Audience
  3. Custom Audience
  4. Saved Audience
  5. Lookalike Audience
  6. Customer List

Campaigns

  1. Understanding the campaign structure
  2. Objectives
  3. Budget, Placement, Targeting

Understanding the Funnels

  1. TOFU
  2. MOFU
  3. BOFU

Campaign Data Analysis

  1. Scaling up Facebook Ads/ strategies
  2. Horizontal Scaling
  3. Vertical Scaling

WordPress

  • Woocommerce

How to create store on Etsy

Email marketing with tools like Mailchimp

 

 

Conclusion

جی تو اب اختتامی الفاظ کہ الحمدللہ اس کورس کا کامیابی سے اختتام ہورہا ہے۔ جب آپ کسی کو سکھاتے ہیں تو سب سے ذیادہ خود سیکھتے ہیں۔  آپ سب کا اس کورس میں شامل ہونے کا بہت شکریہ💐۔ آپ کی وجہ سے مجھے سیکھنے کو بہت کچھ ملا۔ سب کے لئے بہت سی نیک تمنائیں اور دعائیں۔ اُمید ہے کہ آپ پہلے دن کی نسبت اب یہ کورس مکمل کر کے اس قابل ہوں گے کہ کسی کو کہہ سکیں کہ ہمیں بھی آن لائن تجارت آتی ہے۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔

Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.